{"product_id":"afaq-islamiyat-4","title":"AFAQ Islamiyat 4","description":"\u003cp\u003eآفاق اسلامیات (سن سیریز) میں طلبہ کی عملی زندگی کو مد نظر رکھتے ہوئے انتہائی اہم تصورات ( وحدانیت ، رسالت بالخصوص عقیدۂ ختم نبوت ، عبادات و معاملات اور عصر حاضر کے جدید تقاضے ) قومی نصاب کے عین مطابق شامل کیے گئے ہیں ۔ ان کی پیش کش قرآن وسنت کی روشنی میں مکمل حوالہ جات کے ساتھ جامع ، مربوط اور مدلل انداز میں ہے ۔ طلبہ کو سنت و حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وعلی آلہ واصحابہ وسلم اور سیرت صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین پر عمل پیرا ہونے کی ترغیب دینے کے ساتھ ساتھ ایک باعمل اور با کردار انسان بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔\u003c\/p\u003e\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eنمایاں خصوصیات\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\u003cul\u003e\n\u003cli\u003eاسلامی عقائد، تصورات اور موضوعات کے فہم کے لیے طلبہ کی ذہنی سطح کے مطابق مظاہر قدرت سے مثالیں\u003c\/li\u003e\n\u003cli\u003eاخلاق و آداب، کردار سازی اور حسن معاشرت کے پہلوؤں پر خصوصی توجہ\u003c\/li\u003e\n\u003cli\u003eقرآن و سنت پر مبنی اسلامی تعلیمات سے واقف ہونے کے ساتھ ساتھ تزکیہ نفس کی ترغیب\u003c\/li\u003e\n\u003cli\u003eآسان سے مشکل اور معلوم سے نا معلوم کی طرف پیش قدمی کا اصول\u003c\/li\u003e\n\u003cli\u003eاساتذہ کرام کی رہنمائی کے لیے ہدایات\u003c\/li\u003e\n\u003cli\u003eدل چسپ اور اضافی معلومات کے لیے آموزشی ٹکڑے مستند اضافی معلومات اور حوالہ جات کے ساتھ\u003c\/li\u003e\n\u003cli\u003eقومی نصاب کی ہدایات کے مطابق تکریمی امور کا استعمال\u003c\/li\u003e\n\u003cli\u003eاہم اصطلاحات ، مقامات اور ناموں کی درست ادائی کے لیے اعراب کا استعمال\u003c\/li\u003e\n\u003cli\u003eتصورات کی تفہیم اور اعادے کے لیے مختلف النوع مشقی سوالات کے ساتھ ساتھ انفرادی و اجتماعی دل چسپ اور معلوماتی سرگرمیاں\u003c\/li\u003e\n\u003cli\u003eمتن میں شامل مشکل الفاظ اور اصطلاحات کے معنی\u003c\/li\u003e\n\u003c\/ul\u003e","brand":"AFAQ","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":59756051562782,"sku":null,"price":680.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/1083\/1662\/3134\/files\/Sun-Series-Islamiyat-4-1.webp?v=1786353937","url":"https:\/\/maryambookstationers.com\/products\/afaq-islamiyat-4","provider":"Maryam Books Stationers and Uniform","version":"1.0","type":"link"}