{"product_id":"afaq-urdu-5","title":"AFAQ Urdu 5","description":"\u003cp\u003eآفاق سن سیریز قومی نصاب کی سفارشات اور جدید تقاضوں کے عین مطابق تیار کی گئی ہے۔ یہ سیریز دینی، ملی و قومی، معاشرتی اور اخلاقی تقاضوں سے ہم آہنگ ہے۔ اس سیریز میں دیدہ زیب اور جاذب نظر تصاویر شامل کی گئی ہیں۔\u003c\/p\u003e\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eنمایاں خصوصیات\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\u003cul\u003e\n\u003cli\u003eدینی، قومی، ملی، معاشرتی و اخلاقی تقاضوں سے پوری طرح ہم آہنگ\u003c\/li\u003e\n\u003cli\u003eذخیرۂ الفاظ اور معلومات کی پیش کاری بچوں کی عمر، ذہنی استعداد اور درجے کے عین مطابق\u003c\/li\u003e\n\u003cli\u003eمعلوماتی، تفہیمی ، اطلاقی اور تخلیقی نوعیت کے سوالات اور ان کی تشکیل میں بلوم ٹیکسانومی کے تمام درجوں کو ملحوظ خاطر رکھنے کا خصوصی اہتمام\u003c\/li\u003e\n\u003cli\u003eذخیرہ الفاظ میں بتدریج اضافہ ، الفاظ کا عملی استعمال اور زبان کی ساخت سے آگاہی\u003c\/li\u003e\n\u003cli\u003eبچوں میں انفرادی طور پر یا گروہی صورت میں کام کرنے اور اضافی مطالعے کے شوق کو پروان چڑھانے کے لیے متنوع سرگرمیاں\u003c\/li\u003e\n\u003c\/ul\u003e","brand":"AFAQ","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":59756039143710,"sku":null,"price":745.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/1083\/1662\/3134\/files\/Sun-Series-Urdu-5-1.webp?v=1786353776","url":"https:\/\/maryambookstationers.com\/products\/afaq-urdu-5","provider":"Maryam Books Stationers and Uniform","version":"1.0","type":"link"}