Skip to product information
1 of 1

AFAQ

AFAQ Islamiyat 6

AFAQ Islamiyat 6

Regular price Rs.725.00 PKR
Regular price Sale price Rs.725.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Quantity

آفاق اسلامیات (سن سیریز) میں طلبہ کی عملی زندگی کو مد نظر رکھتے ہوئے انتہائی اہم تصورات (وحدانیت، رسالت بالخصوص عقیدۂ ختم نبوت، عبادات و معاملات اور عصر حاضر کے جدید تقاضے) قومی نصاب کے عین مطابق شامل کیے گئے ہیں۔ ان کی پیش کش قرآن وسنت کی روشنی میں مکمل حوالہ جات کے ساتھ جامع، مربوط اور مدلل انداز میں ہے۔

نمایاں خصوصیات:

  • اسلامی عقائد، تصورات اور موضوعات کے فہم کے لیے طلبہ کی ذہنی سطح کے مطابق مظاہر قدرت سے مثالیں
  • اخلاق و آداب، کردار سازی اور حسن معاشرت کے پہلوؤں پر خصوصی توجہ
  • قرآن و سنت پر مبنی اسلامی تعلیمات سے واقفیت کے ساتھ تزکیہ نفس کی ترغیب
  • آسان سے مشکل اور معلوم سے نا معلوم کی طرف پیش قدمی کا اصول
View full details