Skip to product information
1 of 1

AFAQ

AFAQ Urdu 5

AFAQ Urdu 5

Regular price Rs.745.00 PKR
Regular price Sale price Rs.745.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Quantity

آفاق سن سیریز قومی نصاب کی سفارشات اور جدید تقاضوں کے عین مطابق تیار کی گئی ہے۔ یہ سیریز دینی، ملی و قومی، معاشرتی اور اخلاقی تقاضوں سے ہم آہنگ ہے۔ اس سیریز میں دیدہ زیب اور جاذب نظر تصاویر شامل کی گئی ہیں۔

نمایاں خصوصیات

  • دینی، قومی، ملی، معاشرتی و اخلاقی تقاضوں سے پوری طرح ہم آہنگ
  • ذخیرۂ الفاظ اور معلومات کی پیش کاری بچوں کی عمر، ذہنی استعداد اور درجے کے عین مطابق
  • معلوماتی، تفہیمی ، اطلاقی اور تخلیقی نوعیت کے سوالات اور ان کی تشکیل میں بلوم ٹیکسانومی کے تمام درجوں کو ملحوظ خاطر رکھنے کا خصوصی اہتمام
  • ذخیرہ الفاظ میں بتدریج اضافہ ، الفاظ کا عملی استعمال اور زبان کی ساخت سے آگاہی
  • بچوں میں انفرادی طور پر یا گروہی صورت میں کام کرنے اور اضافی مطالعے کے شوق کو پروان چڑھانے کے لیے متنوع سرگرمیاں
View full details