Skip to product information
1 of 1

AFAQ

AFAQ Urdu 6

AFAQ Urdu 6

Regular price Rs.745.00 PKR
Regular price Sale price Rs.745.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Quantity

آفاق سن سیریز قومی نصاب کی سفارشات اور جدید تقاضوں کے عین مطابق تیار کی گئی ہے۔ یہ سیریز دینی، ملی و قومی، معاشرتی اور اخلاقی تقاضوں سے ہم آہنگ ہے۔ اس سیریز میں دیدہ زیب اور جاذب نظر تصاویر شامل کی گئی ہیں، نیز سادہ اور دل چسپ متن استعمال کیا گیا ہے۔

نمایاں خصوصیات:

  • دینی، قومی، ملی، معاشرتی و اخلاقی تقاضوں سے پوری طرح ہم آہنگ
  • بچوں کی عمر اور ذہنی استعداد کے عین مطابق ذخیرہ الفاظ اور معلومات کی پیش کاری
  • معلوماتی، تفہیمی، اطلاقی اور تخلیقی نوعیت کے سوالات
  • ذخیرہ الفاظ میں بتدریج اضافہ اور زبان کی ساخت سے آگاہی
View full details