1
/
of
1
Gaba edu
Gaba Alif Baa Paa Qaida
Gaba Alif Baa Paa Qaida
Regular price
Rs.375.00 PKR
Regular price
Sale price
Rs.375.00 PKR
Shipping calculated at checkout.
Quantity
Couldn't load pickup availability
اس قاعدہ کو ’’معلوم سے نہ معلوم‘‘ کے موزوں ترین اور نفسیاتی لحاظ سے بااثراصول کے مطابق مرتب کیا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے چھوٹے بچوں کو پڑھانے سکھانے میں بہت مدد ملے گی۔ اس قاعدے میں بچوں کوحروفِ تہجی کی شناخت اُن چیزوں کے نام اورتصویروں کی مدد سے کرائی گئی ہے۔ جن کوبچّے اپنے ماحول میں دیکھتے اور استعمال کرتے ہیں۔یہ اُصول بچوں کی نفسیات سے ہم آہنگ ہے اور بچّے اپنی معلومات کی روشنی میںُ حروف شناسی سے لیکر عبارت کو پڑھنا اور سمجھنا سیکھ جاتے ہیں۔
ISBN: 978-969-509-156-3
No. of Pages: 86
Share
