Skip to product information
1 of 1

Gaba edu

Zod e Aamoz Urdu Chothhi Jamaat Kay Liay

Zod e Aamoz Urdu Chothhi Jamaat Kay Liay

Regular price Rs.390.00 PKR
Regular price Sale price Rs.390.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Quantity

یہ کتاب مربوط قومی نصاب کے بھی مطابق مرتب کی گئی ہے۔ مربوظ نصاب کا مقصد بنیادی لسانی مہارتوں کی تحصیل اور پختگی کے ساتھ بالواسطہ دینی ، معاشرتی اور سائنسی حقائق سے آگاہی پیدا کرنا ہے۔ تحصیل زبان کے چاروں عناصر (سننا، بولنا، پڑھنا، لکھنا) کی تربیت کے لئے موزون سرگرمیاں اس میں شامل کی گئی ہیں۔ ہر سبق کے بعد طویل مشقین دی گئی ہیں۔ موضوعات کے انتخابات میں بچوں کی دلچسپی اور تنوع کا خیال رکھا گیا ہے

ISBN: 978-969-509-395-7
No. of Pages: 92

View full details